مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کو لاہور کے میناراسمبلی ہال میں گلے لگا رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریفلندن میں چار سال علاج کی غرض سے گزارنے کے بعد آج اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔نواز شریف آج صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچے اور مختصر قیام کے بعد لاہور روانہہوگئے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ لاہور بارڈر پہنچ گیا۔ پرواز FZ4525 نےاسلام آباد سے لاہور کے لیے اڑان بھری۔ جہاز میں نواز شریف سمیت 194 مسافرسوار ہیں۔
