شیخ رشید نے بھی بل آخر عمران خان کو دھوکہ دے دیا

شیخ رشید نے بھی بل آخر عمران خان کو دھوکہ دے دیا

متعلقہ حلقوں کے ایک قریبی صحافی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم اتحادی اور عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے رہنما شیخ رشید مبینہ طور پر ایک پرائیویٹ پروگرام میں خصوصی انٹرویو لینے کے بعد دوبارہ سامنے آئے ہیں۔

اس سے قبل شیخ رشید کا ٹھکانہ نامعلوم تھا، جب 17 سٹمبر کو پولیس نے ایک غیر رپورٹ شدہ واقعے میں گرفتار کیا تھا۔ سوشل میڈیا پراعزاز سید نے کہا کہ شیخ رشید نے اپنی پارٹی تحلیل کرنے یا جہانگیر ترین کی استخام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا کوئی ذکر نہیں کیا۔