مل نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3 روپے کی کمی کر دی ہے۔
فی کلو 3 روپے کی کمی کے بعد اب 175 روپے کے بجائے صرف 172 روپے ہو گیا ہے۔
چکن کی فی کلو قیمت میں 110 روپے کی کمی کر دی گئی۔
آٹا مل مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بجلی اور گندم کی قیمت میں کمی نہیںہوئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں عوام کی مدد کے لیے فلورملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں کمی کردی۔
