کینیڈین وزیر اعظم کا اسرائیل کو دھجکا، فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان

کینیڈین وزیر اعظم کا اسرائیل کو دھجکا، فلسطینیوں کے حق میں بڑا بیان

اونٹاریو کے جسٹن ٹروڈو، کینیڈا کے رہنما، نے غزہ کے لیے 10 ملین ڈالر دینے کاوعدہ کیا اور فوری انسانی ہمدردی کی بنیاد پر گزرگاہ کھولنے پر زور دیا۔

تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا غزہ کو 10 ملین ڈالر کا عطیہ دے گا۔ جسٹنٹروڈو نے متاثرہ علاقے میں امداد پہنچنے میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا اوروہاں انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

ضروری سامان جیسے خوراک، ایندھن اور پانی غزہ کے باشندوں تک پہنچایا جاناچاہیے کیونکہ وہاں کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے۔