اہم ملک کے وزیر نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگا دیا

اہم ملک کے وزیر نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگا دیا

ہسپانوی وزیر برائے سماجی انصاف ایوان بالیرا نے غزہ میں اسرائیل کے جاری جنگیجرائم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا-

ترک میڈیا کے مطابق ہسپانوی خاتون وزیر نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یورپیاور امریکی مدد سے غزہ کے عوام کے خلاف جو نسل کشی کی جا رہی ہے میں اس کیشدید مذمت کرتی ہوں۔

ایوان بلیرا کے مطابق یورپی یونین اور امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں شریکہیں اور اسرائیل کو قانونی چارہ جوئی کے لیے آئی سی سی کے سامنے لایا جاناچاہیے۔