(24 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 15 اکتوبر کو 29 برس کے ہو جائیںگے-
اطلاعات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں ہو رہا ہے اور بابر اعظمکی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دورہ کر رہی ہے۔
کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کل 29ویں سالگرہ ہے۔