Follow
WhatsApp

پاکستانی عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

پاکستانی عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

کراچی والوں کے لیے بری خبر: بجلی کی قیمتوں میں تین روپے دو پیسے فی یونٹاضافہ ممکن ہے۔

فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کے الیکٹرک نے نیپرا کے ساتھ سہ ماہیایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی ہے، جس میں 2 روپے 35 پیسے اضافے کی درخواست کی گئیہے۔

منظوری ملنے کی صورت میں کراچی کے مکینوں پر 35 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافیبوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک کیس کی نیپرا کی سماعت 19 اکتوبر کو ہو گی۔