ہاردک پانڈیا کا گیند پر کالا جادو؟

ہاردک پانڈیا کا گیند پر کالا جادو؟

بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی بولنگ گیند پر ’منتر‘ کرتے ہوئے ایک ویڈیووائرل ہو گئی ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچمیں پاکستانی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ہندوستان کی بلے بازی ہدف تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ہاردک پانڈیانے چھ اوورز میں 34 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔ امام الحق کھیل کے 13ویںاوور میں شاندار بیٹنگ کر رہے تھے اور ایسا لگتا تھا کہ وہ لمبی اننگز کھیلیںگے۔

تاہم، پانڈیا نے بھارت کو بریک تھرو دیا، اور امام 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔تاہم، ہاردک پانڈیا کی گیند پر اڑانے اور رن اپ سے پہلے “منتر” کا نعرہ لگانےکا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔