رپورٹس کے مطابق ، ہفتے کے روز عارف والا میں پاکپتن روڈ پر ایک موٹر سائیکلپر سوار خاندان کے چار افراد کو تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل کر ہلاک کر دیا۔
امدادی کارکنوں نے شوہر عمیر، بیوی عنبرین بی بی اور ان کے دو بچوں کی لاشوںکو اسپتال منتقل کیا۔
خاندان کے چار افراد کی موت کی خبر کے بعد پوری برادری میں سوگ کی کیفیت ہے۔
