Follow
WhatsApp

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں قدرے اضافہ ہوا تاہم مقامی صرافہمارکیٹوں میں ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت سولہ ڈالر مہنگا ہوکر اٹھارہ سو اکہترڈالر ہوگئی اور پھر پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پانچ ہزار روپے کااضافہ ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد اور اسلام آباد سمیتملک بھر کی بڑی اور چھوٹی مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 205,000روپے ہوگئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک ماہ کی بندش کے بعد کل سے سونے کے نرخ جاری کیے گئےہیں جس سے سونے کے سٹے باز بھاگ گئے اور حکومتی کارروائی کی وجہ سے بلینمارکیٹ بند ہوگئی۔