Follow
WhatsApp

یو اے ای کا فلسطین کے حق میں انتہائی بڑا قدم

یو اے ای کا فلسطین کے حق میں انتہائی بڑا قدم

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے فلسطینیوں

کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کے صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوںکے لیے 2 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم

کرنے کا حکم دے دیا۔

فلسطینیوں کے لیے یو اے ای کی امداد اقوام متحدہ امدادی ایجنسیوں کے ذریعےبھجوائی جائے گی۔