سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ نے بھی پاکستان کی بیٹنگ کی تعریف کی۔
وریندر سہواگ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں لکھا ’’کیا پھینٹالگایا ہے‘‘۔
وریندر سہواگ نے خاص طور پر عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی تعریف کی جبپاکستان نے شاندار واپسی کی اور اننگز کے اوائل میں دو وکٹیں گنوانے کے بعدورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا رن بنایا۔
