Follow
WhatsApp

زخمی رضوان نے پاکستان کو تاریخ رقم کرنے میں مدد کی

زخمی رضوان نے پاکستان کو تاریخ رقم کرنے میں مدد کی

قومی ٹیم کے زخمی وکٹ کیپر محمد رضوان نے ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کے خلافشاندار سنچری اسکور کی۔

عبداللہ شفیق کے بعد وہ اس میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری بنانے والے دوسرےبلے باز ہیں۔

واضح رہے کہ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 346 رنزکا ہدف دیا تھا۔