ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی

ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی

ایران کے ایک طیارے نے جرمنی کے ہیمبرگ ایئرپورٹ پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

ہیمبرگ کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پولیس کو ایران سے آنے والے طیارے سےحملے کی ای میل موصول ہوئی۔

خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ ہوائی اڈے کا فلائٹ آپریشن کچھ دیر کے لیے معطل کردیا گیا۔

خبر رساں ذرائع کے مطابق پولیس نے مبینہ طور پر طیارے اور ایرانی مسافروں کیتلاشی لی۔ تلاشی کا عمل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کی بحالی کے بعد کیا گیا۔