دہلی میں اپنی پرفارمنس سے قبل امریکہ میں مقیم پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاسکو گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔
ہندوستانی خبر رساں اداروں کے مطابق، سینڈلاس کو غیر ملکی نمبروں سے گمنامکالز موصول ہونے لگیں جب وہ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ایک کنسرٹ کے لیے دہلیپہنچیں۔
کال کرنے والے کے مطابق، جس نے اپنا نام لارنس بشنوئی بتایا، اس پر کنسرٹ کےمقام پر حملہ کیا جائے گا۔ دھمکیوں سے آگاہ ہونے کے بعد، سینڈلاس کی ٹیم نےفوری طور پر جنوب مغربی دہلی پولیس سے رابطہ کیا، اور اس کے ہوٹل میں سیکورٹیفراہم کی گئی۔
