مسقط سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں ایک مسافر انتقال کر گیا، طیارے کوکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
بشارت جو کہ باغ آزاد جموں و کشمیر کا رہنے والا تھا، جاں بحق ہونے والا مسافرتھا۔ مسافر کی میت کراچی ایئرپورٹ کے عملے کو دے دی گئی۔
