Follow
WhatsApp

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوںمیں کمی جاری ہے۔

جیولرز کا دعویٰ ہے کہ ڈالر کی تیزی سے گراوٹ اور سٹہ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤنکے نتیجے میں سونے کی قیمتیں گر رہی ہیں۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جیولرز کا دعویٰ ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت غیر ملکی کرنسی مارکیٹ میں کمی کےبعد. دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1.80 ڈالر اضافے سے 1823 ڈالرفی اونس ہوگئی۔