Follow
WhatsApp

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس سے تیلکی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اسرائیل پر حماس کے ہفتے کے آخر میں حملے کے بعد، تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سےزیادہ اضافہ ہوا ہے، جس سے سپلائی کے ممکنہ جھٹکوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ میں برینٹ 4 پوائنٹ 7 فیصد بڑھ کر 86 پوائنٹ 65 ڈالراور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 4 پوائنٹ 5 فیصد بڑھ کر 88 پوائنٹ 39 ڈالر تک پہنچگیا۔