تہران: صہیونی ریاست اسرائیل پر شدید حملے کے بعد ایران نے فلسطینی مزاحمتیتنظیم حماس کو مبارکباد دی ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر رحیم صفوی نے مبینہ طور پر فلسطینیمزاحمتی جنگجوؤں کو اسرائیل پر حملے پر مبارکباد دی۔
رحیم صفوی کے مطابق، وہ مقبوضہ شہر یروشلم کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم اسعلاقے پر قابض صہیونی ریاست کے خلاف حماس کے حملے کو سراہتے ہیں۔

