Follow
WhatsApp

طالبان کی اسرائیل کو سخت دھمکی

طالبان کی اسرائیل کو سخت دھمکی

اسرائیل کے خلاف فلسطینی مزاحمت کو اب افغان طالبان حکومت نے فلسطینیوں کےجائز حق کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق فلسطینیوں کو آزادی کی جدوجہد میںمزاحمت کا جائز حق حاصل ہے۔

افغان وزارت خارجہ نے عالمی برادری، او آئی سی اور اسلامی ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ بے دفاع فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کو روکیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے رواں ہفتے غزہ پر فضائی حملے کیے تھے جس کے نتیجے میں232 فلسطینی جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔