غیر مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلاور فلسطین کے درمیان جاری لڑائی کے جواب میں دشمنی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل اور فلسطین کو مزید کشیدگیکو روکنا چاہیے اور شہریوں کے محفوظ ہونے کو یقینی بنانا چاہیے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ مزید تباہ کن نتائج سے بچنے کے لیے فوری جنگبندی کی ضرورت کو دہراتی ہے۔
