سابق وزیراعظم عمران خان کورٹ مارشل کا سامنا کریں گے؟

سابق وزیراعظم عمران خان کورٹ مارشل کا سامنا کریں گے؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے کہا تھا کہثبوت آپ کے پاس ہیں؛ لہٰذا عمران خان اور دیگر کے خلاف قانون کے مطابق فوجیعدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے۔

ان پر مقدمہ چلانا ریاست کا فرض ہے۔ ایسا کرنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ فوجیتنصیبات اور ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے تحت جوابدہ ٹھہراناضروری ہے۔

قومی معیشت کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اصل مسئلہ ڈالر کا ہےکیونکہ اس سے معاشی کارکردگی کی پیمائش ہوتی ہے۔ اصلاحات کی ضرورت اس لیے ہےکہ موجودہ نظام بوسیدہ اور ناکارہ ہے۔