سونے کی قیمت کے حوالے عوام کے لئے بری خبر

سونے کی قیمت کے حوالے عوام کے لئے بری خبر

کراچی: چند روز کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ حالیہدنوں میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں خریداری کا رش تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سونا 2ہزار 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت اب 1 لاکھ 90 ہزار 400روپے۔

صرافہ بازار کے نمائندوں کے مطابق مانگ میں اضافہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی کمقیمتوں کا نتیجہ ہے۔