Follow
WhatsApp ✕

5 کیریئر جو آپ کو بہتر آمدنی اور مقاصد کے حصول میں مدد دے سکتے ہی

5 کیریئر جو آپ کو بہتر آمدنی اور مقاصد کے حصول میں مدد دے سکتے ہی

*کسٹمر سپورٹ اسپیشلسٹ — ibex* ایک عالمی بی پی او کمپنی جو نوجوانوں کو بین الاقوامی برانڈز کے کسٹمر سپورٹ کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے۔ اب یہ صرف نوکری ہی نہیں بلکہ اپنے نئے *iScholarship پروگرام* کے ذریعے 20 لاکھ روپے تک اسکالرشپ کا موقع بھی دے رہی ہے۔ – تعلیمی ضرورت: صرف انٹرمیڈیٹ یا اے لیول – انگریزی…

*کسٹمر سپورٹ اسپیشلسٹ — ibex* ایک عالمی بی پی او کمپنی جو نوجوانوں کو بین الاقوامی برانڈز کے کسٹمر سپورٹ کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے۔ اب یہ صرف نوکری ہی نہیں بلکہ اپنے نئے *iScholarship پروگرام* کے ذریعے 20 لاکھ روپے تک اسکالرشپ کا موقع بھی دے رہی ہے۔

–

تعلیمی ضرورت: صرف انٹرمیڈیٹ یا اے لیول –

انگریزی میں روانی اور مضبوط کمیونیکیشن اسکلز ضروری –

اوسط آمدنی: 1,15,000 روپے ماہانہ (کارکردگی اور تجربے پر منحصر) –

کمپنی ٹرانسپورٹ فراہم کرتی ہے –

بغیر کسی پیشہ ورانہ تجربے کے کارپوریٹ کیریئر کا آغاز ممکن

——————————

*ایمیزون ورچوئل اسسٹنٹ (VA)* ایمیزون دنیا کا سب سے بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے، اور پاکستانی اس فیلڈ میں تیزی سے کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔

–

آن لائن سیکھ کر دنیا بھر کے سیلرز کے اسٹورز مینج کریں –

مکمل ریموٹ اور فری لانس ورک –

کوئی ڈگری ضروری نہیں –

بنیادی ضرورت: انگریزی، مائیکروسافٹ آفس، پراڈکٹ ریسرچ اسکلز –

آمدنی: ابتدائی سطح پر 30,000–60,000 روپے، تجربہ کار VAs 1,00,000 روپے سے زائد کما سکتے ہیں

——————————

*فری لانسنگ (Fiverr/Upwork)* ڈیزائن، رائٹنگ، ٹرانسلیشن، ایڈیٹنگ یا کوئی بھی مہارت—دنیا بھر میں کلائنٹس موجود ہیں۔

–

ڈگری کی ضرورت نہیں، صرف مضبوط پورٹ فولیو اہم –

گھر بیٹھے اپنی سہولت کے مطابق کام –

پروجیکٹ بیسڈ انکم، ڈالر میں کمانے کا موقع –

خود مارکیٹنگ سے مواقع میں اضافہ

——————————

*کانٹینٹ کریئشن اور UGC (یوزر جنریٹڈ کانٹینٹ)* اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے تو آپ برانڈز کے لیے مواد بنا سکتے ہیں۔

–

ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر نِش سیلیکٹ کر کے مستقل پوسٹ کریں –

برانڈ کولیبز، PR پیکجز، اور انکم کے مواقع –

مائیکرو انفلونسرز کی مانگ زیادہ ہے

——————————

*آن لائن ٹیوشن* دنیا بھر میں ورچوئل ٹیچرز کی مانگ بڑھ رہی ہے۔

–

مضامین: انگریزی، ریاضی، اردو، سائنس –

پلیٹ فارمز: Preply, Cambly, AmazingTalker, TeacherOn –

ڈگری ضروری نہیں، مہارت اور اعتماد اہم –

ڈالر میں کمانے کا موقع، فلیکسیبل اوقات کار