گھر اور سولر پینلز اب ریکارڈ کم شرح پر — نیشنل بینک کی شاندار پیشکش صرف محدود مدت کے لیے

گھر اور سولر پینلز اب ریکارڈ کم شرح پر — نیشنل بینک کی شاندار پیشکش صرف محدود مدت کے لیے

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے محدود عرصے کے لیے ایک خاص اسکیم متعارفکرائی ہے، جس کے تحت گھر یا سولر فنانسنگ صرف 12.49 فیصد فکسڈ منافع کی شرح پردو سال تک فراہم کی جائے گی، جو مارکیٹ میں سب سے کم ہے۔

یہ رعایتی شرح *این بی پی روشن گھر سولر فنانس* اور *این بی پی صیبان ہومفنانس* اسکیموں کے تحت دستیاب ہے، جن کا مقصد عوام کے لیے گھر کی خریداری اورقابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کو مزید سستا اور آسان بنانا ہے۔

اس آفر کے ذریعے صارفین نہایت کم لاگت اور مقررہ ماہانہ اقساط کے ساتھ اپناگھر حاصل کرسکتے ہیں یا سولر پینلز لگوا سکتے ہیں۔ دو سالہ فکسڈ ریٹ کی مدتختم ہونے پر بینک کی معمول کی شرح منافع لاگو ہوگی۔

بینک کے مطابق یہ پیشکش صرف قلیل مدت کے لیے ہے اور کسی بھی وقت بغیر اطلاعختم کی جا سکتی ہے، جبکہ شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا۔ ماہرین کے خیال میں یہاقدام زیادہ صارفین کو سولر توانائی کی طرف راغب کرے گا اور پراپرٹی فنانسنگکو موجودہ معاشی حالات میں مزید آسان بنائے گا۔