پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہےکہ نواز شریف نے ترقی اور مفاہمت کی بات کی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’اَپ فرنٹود مونا عالم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستیگی نے کہا کہ نواز شریف کے خلاففیصلے ججوں پر دباؤ ڈال کر کیے گئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا انتقامی ایجنڈا تھا، ہمارا نہیں، ہمارا ایجنڈا مخالفینکو جیلوں میں ڈالنا نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی سمجھ گئے کہ پارٹی کے ساتھ حکومتکر سکتے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی 16 ماہ سے مخلوط حکومت میں شامل تھی،پیپلز پارٹی سیاسی دباؤ کی وجہ سے ایسے بیانات دے رہی ہے، 8 فروری کو پورے ملکمیں جمہوری مقابلہ ہوگا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی پارٹی پارلیمنٹ میں آئی تو بحث ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئینے دوسری جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا۔
