ایک ماہ کی مدت کے دوران پاکستان کے مجموعی قرضوں میں 1675 ارب پاکستانی روپےکی نمایاں کمی ہوئی ہے جو بہتر مالی حالات کی عکاسی کرتی ہے۔
ماہرین کے مطابق مجموعی قرضوں میں اس کمی کی وجہ انتظامی اقدامات ہیں، خاصطور پر ان کا مقصد ڈالر کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کو روکنا ہے، جو کہموجودہ حکومت کی ذمہ دارانہ اقتصادی پالیسیوں کا حصہ ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 کےدوران حکومت کے کل قرضوں میں 1675 ارب روپے کی نمایاں کمی کی نشاندہی کرتےہیں۔
اگست کے آخر تک کل قرضہ 63,966 ارب روپے رہا جو کہ آخر تک کم ہو کر 62,129 اربروپے رہ گیا۔ ستمبر کے
