سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ یزید بن سعودوزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر تھے۔ ان کی موت پر شاہی خاندان میں سوگ کاسماں تھا۔
سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
