فواد چوہدری کے لئے مزید بری خبر

فواد چوہدری کے لئے مزید بری خبر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم تا پنڈدادن خان ڈوئل کیرج وے منصوبے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نوٹس جاری کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ انکوائری کے عمل سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب وہ وفاقیوزیر تھے تو صرف جہلم ہی نہیں پنڈ دادن خان ڈبل کیرج وے بھی۔

منصوبے کی تیاری میں ناجائز سیاسی اثر و رسوخ اور غیر ضروری دباؤ ڈالا بلکہٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں سے غیر قانونی فوائد بھی حاصل کئے۔