عمران خان سائفر کیس کے متعلق حیراں کن خبر

عمران خان سائفر کیس کے متعلق حیراں کن خبر

اڈیالہ جیل میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے پی ٹی آئی کے وکلا کی عدمحاضری سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی لاعلم رہے۔ جیو نیوز کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وکلا کی عدم حاضریسے لاعلم تھے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت بغیر کسی رکاوٹ کے سماعت کرنا چاہتی ہے، جج نے وکلا کوہدایت کی کہ وہ سماعت کو سنجیدگی سے لیں۔ عدالتی کارروائی کے دوران اڈیالہ جیلکے باہر بم کی رپورٹ کا بھی ذکر کیا گیا۔ جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئیسے مکالمہ کیا کہ انہوں نے جیل آنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالی۔

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے ایک نیا کمرہ عدالت کے طور پر مختصکر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وکلا کے اعتراض پر فاضل جج نے نئے کمرے کے احکاماتجاری کر دیئے۔ ہر سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ کے پانچ افراد پیش ہوں گے۔