Follow
WhatsApp

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے متعلق انتہائی حیران کن خبر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے خلاف تازہ ترین کیس میں عدالت نے انہیں دو دن کےلیے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ صنم جاوید کو گزشتہ روز ضمانت پر رہا ہونےکے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس نے ان پر زمان پارک کے باہر پولیس پارٹی پر حملے کے حوالے سے انسداددہشت گردی کی عدالت میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ جناح ہاؤس لاہور حملہ کیسمیں ضمانت ہونے کے باوجود انہیں کوٹ لکھپت جیل سے نکلتے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔