پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سید افتخار الحسنگیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی صدر عبدالعلیمخان نے سید افتخار الحسن گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پرعون چوہدری اور دیگر بھی موجود تھے۔