Follow
WhatsApp

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اور سابق ایم پی اے نیاز حسنین خانگشکوری نے باضابطہ طور پر استحکم پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری 2018 میں پی پی 278 سے تحریکانصاف کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے، نیاز خان گشکوری استحکم پاکستانپارٹی کے ضلع کوٹ اُدو کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی ہدایت پر سید رفاقت گیلانی نے باضابطہنوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔