Follow
WhatsApp

مولانا طارق جمیل کا اپنے بیٹے کے متعلق اہم بیان

مولانا طارق جمیل کا اپنے بیٹے کے متعلق اہم بیان

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی موت کو شہادت قراردے دیا۔ اپنے جوان بیٹے کی موت پر جہاں ہر کوئی غمزدہ ہے وہیں مولانا طارقجمیل نے عاصم کی موت کو خودکشی قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر جذباتی بیان دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسلامی ماحول اور متقی گھرانے کے فرد کی خودکشی پراعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن اور خودکشی اسلام سے دوری کی وجوہات ہیں۔

بعد ازاں مولانا طارق جمیل نے عاصم کی موت کو شہید کی موت قرار دیتے ہوئے کہاکہ میرا بیٹا اکثر کہا کرتا تھا کہ بابا میرے مرنے کی دعا کریں کیونکہ یہزندگی محض جھوٹ ہے، مجھ پر دنیا کی حقیقت آشکار ہوگئی ہے۔ کوئی جگہ نہیں ہےاور مجھے اپنے اللہ اور اس کے رسول سے ملنا ہے۔