بلوچستان کے علاقے بیلہ میں ہفتے کی صبح 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جب لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
تاہم آخری اطلاعات آنے تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ، جس کا مرکز شمال میں 16 کلومیٹر تھا، اس کی گہرائی صرف 22 کلومیٹر تھی۔
