پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.88 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے کے دوران 12اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ گھی اور تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹرکمی ہوئی۔

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے جس میںہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.71 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 29.88 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائیرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہجبکہ 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔