کیا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ لئے دستیاب ہوں گے؟

کیا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ لئے دستیاب ہوں گے؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن فٹنس ٹیسٹ سے مشروط پاکستان کے خلافمیچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے کین ولیمسن کی فٹنسکا فیصلہ آج تربیتی کیمپ میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد کیا جائے گا۔

جمی نیشام اور نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین کے بھی فٹنس ٹیسٹ ہوں گے جب کہ لوکیفرگوسن کی فٹنس کا جائزہ میچ سے قبل لیا جائے گا۔

غور طلب ہے کہ اس ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم کے کئیکھلاڑی انجری کا شکار ہو چکے ہیں اور میٹ ہنری کو اس سے قبل ورلڈ کپ سے معطلکیا گیا تھا۔