ضلعی انتظامیہ کا نادر شاہی حکم، شاہراہ دستور پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندیلگا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار شاہراہ دستور پر دفاتر جانے کے لیے اپنیسواری استعمال نہیں کر سکیں گے، موٹر سائیکل سوار اپنی موٹر سائیکلیں مقررہپارکنگ میں کھڑی کر کے شٹل سروس استعمال کریں گے۔
پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پرشاہراہ دستور پر موٹر سائیکلوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔
