موٹروے پہ سفر کرنے والوں کے لیے انتہائی بُری خبر

موٹروے پہ سفر کرنے والوں کے لیے انتہائی بُری خبر

لاہور کے بابو صابو سے موٹر وے کو بند کر دیا گیا کیونکہ جمعرات کی صبح پورےشہر کو سموگ کے ساتھ گھنے دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سیٹی او) لاہور نے شہریوں سے محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کی اپیل کی ہے۔

موٹروے کی بندش کے بعد لاہور شہر کے دیگر خارجی اور داخلی راستوں پر لوڈ کئیگنا بڑھ گیا ہے۔

دریں اثناء موٹروے ٹو ٹھوکر نیاز بیگ (00 کلومیٹر) سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج(116 کلومیٹر) تک جو کہ گھنے دھند کے باعث بند کی گئی تھی کو دوبارہ ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے۔