اسرائیل کو اہم اسلامی ملک سے بڑا دھچکا

اسرائیل کو اہم اسلامی ملک سے بڑا دھچکا

عمان نے اسرائیلی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ اسرائیلیمیڈیا کے مطابق اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئر لائن ایل ال کی ایشیائی ملککے لیے پروازوں میں تاخیر ہو گی۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ایئرلائنز کی مدد سے ایشیائی ممالککا سفر کرنے والے اسرائیلی مسافروں کو عمان کی بندش کی پیشگی اطلاع دے دی گئیتھی جس کے باعث ان پابندیوں کی وجہ سے اسرائیلی پروازوں میں تین گھنٹے تک کیتاخیر ہو سکتی ہے۔