فخر زمان کی ٹیم کے خاطر بڑی قربانی

فخر زمان کی ٹیم کے خاطر بڑی قربانی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرنے کے اپنے امکانات محفوظ کر لیے۔ اوپنرز فخر زمان (81) اورعبداللہ شفیق (68) نے 128 رنز کی ٹھوس شراکت قائم کی اور فتح حاصل کی۔

کپتان بابر اعظم نے 205 رنز کے ہدف کے کامیاب تعاقب میں ٹیم کی قیادت کی اوررن ریٹ میں نمایاں بہتری کی۔ فخر زمان نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا:”ہماری موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے، ہم 28-29 اوورز میں ہدف حاصل کرناچاہتے تھے، اس لیے میں نے خطرہ مول لیا۔ دوسری صورت میں، میرے لیے 100 تکپہنچنا نسبتاً آسان تھا، لیکن ہمارا ہدف تیزی سے مجموعی تک پہنچنا تھا۔” ب

ابر اعظم کی ٹیم نے سات میچوں میں تیسری جیت کے بعد پانچویں پوزیشن حاصل کیجبکہ بنگلہ دیش مقابلے سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔