بابر اعظم کے فینز کے لئے خوشخبری

بابر اعظم کے فینز کے لئے خوشخبری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) کھلاڑیوں کینئی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنیپہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

بھارت کے شبمن گل 2 پوائنٹس سے پیچھے ہوتے ہوئے دوسرے نمبر پر ہیں۔ ٹاپ ٹینآل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔

نئی رینکنگ کے مطابق شاہین آفریدی نے جوش ہیزل ووڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہےجس سے وہ ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ رینکنگ بولر بن گئے ہیں۔