وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیںگی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں اگلے 15 دنوں تکنہیں بدلیں گی۔
پیٹرول کی قیمت 283.38 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303.18 روپےفی لیٹر پر برقرار ہے۔
