Follow
WhatsApp

اہم اسلامی ملک کا اسرائیل پر جنگ کا اعلان

اہم اسلامی ملک کا اسرائیل پر جنگ کا اعلان

یمن کے جنگجو گروپ انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔

یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی ساری نے منگل کو دارالحکومتصنعاء سے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام کی مکمل حمایت کریںگے۔

جنرل ساری نے کہا کہ یمن نے جنگ کا آغاز بڑی تعداد میں بیلسٹک اور کروزمیزائلوں کے ساتھ کیا جس کے ساتھ ساتھ کئی ڈرونز نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین کےمختلف حصوں کو نشانہ بنایا۔