پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے منگل کو متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہےکہ پارٹی کے سپریمو میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار ہوں گے۔
یہ فیصلہ پارٹی کی جانب سے میاں نواز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ جاتیامرا میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے صدر میاںشہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز، سلمان شہباز، جنرل سیکرٹری احسناقبال، عرفان صدیقی، مریم اورنگزیب، سعود مجید، رانا ثناء اللہ خان، راناتنویر حسین، خواجہ سعد رفیق سمیت مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔
آصف، خواجہ سعد رفیق، میاں جاوید لطیف اور دیگر ساڑھے چار گھنٹے سے زائد جاریرہے۔ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔
