پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں اپنااہم سنگ میل عبور کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کرکٹر شاہین آفریدی نے 51 میچز میں 100وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل ون ڈے میں تیز ترین 100وکٹیں لینے کا اعزاز مچل اسٹارک کے پاس تھا جنہوں نے 52 میچز کھیلے۔
شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف آج کے اہم میچ میں اوپنر تنزید حسن کو آؤٹکر کے نعیم حسن کو اپنے مجموعی سکور کو چھ رنز تک پہنچا دیا۔



