Follow
WhatsApp

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں 100 روپے کی معمولی کمی کے ساتھ مسلسل کمی کا سلسلہجاری ہے، 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔

24 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 1,81,756 روپے ہے جبکہ 22 قیراط سونے کی فی10 گرام قیمت 1,66,609 روپے ہے۔

تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں قدرے کمی آئی ہے، جہاں اسوقت سونے کی قیمت 1,992 امریکی ڈالر فی اونس ہے۔