Follow
WhatsApp

بنگلادیش سے باآسان جیت کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

بنگلادیش سے باآسان جیت کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آج کا میچ جیت کر خوشی ہوئی،ورلڈ کپ میں بڑا سرپرائز دیں گے۔

بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد اپنے بیان میں انہوں نے بابر اعظم کی آج کیاچھی کارکردگی اور فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کی۔

غور طلب ہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، اور قومی ٹیمنے 205 رنز کا ہدف 32.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔