Follow
WhatsApp

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

سری لنکا کے خلاف افغانستان کی فتح کے بعد پاکستان کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل میں افغانستان کی جیت نے مشکلاتکا شکار پاکستانی ٹیم کو نقصان پہنچایا۔

افغانستان کی ٹورنامنٹ میں فتح نے پوائنٹس ٹیبل پر قومی کرکٹ ٹیم کی پوزیشنمزید خراب کر دی ہے جب کہ افغانستان سے شکست کے باوجود سری لنکا نے پاکستان سےبہتر نیٹ رن ریٹ برقرار رکھا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اب ساتویں نمبر پر چلا گیا ہے جب کہ افغانستان نےپانچویں اور سری لنکا چھٹے نمبر پر آ گیا ہے۔