معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

جنوبی ہند کی ایک اداکارہ نے خودکشی کرلی اور وہ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائیگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تھروننتھا پورم میں 35 سالہ رنجوشا مینن کی لاشپنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

مبینہ طور پر وہ اس اپارٹمنٹ میں اپنے اداکار شوہر منوج کے ساتھ رہتی تھیں۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ رین جوکسیا مالی مشکلات کے باعث شدید ذہنی تناؤ کا شکارہیں۔ پولیس نے ابتدائی طور پر موت کو خودکشی قرار دیا تاہم وجہ جاننے کے لیےمزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک اور ملیالم اداکارہ ارپنا نائر نے گزشتہ ماہ خودکشی کر لیتھی۔